words per minute

10

RazaAIOUStudio


00:00

Speed

آپ عورت کیساتھ کتنی بھی عقل و دانش کی بات کریں، کیسے بھی دلائل کیوں نہ دیں اگر اس کی مرضی نہیں ہے تو وہ اس منطق کو کبھی نہیں سمجھے گی۔ اس کے ذھن کے اندر اپنی منطق کا ایک ڈرائنگ روم ہوتا ہے، جسے اس نے اپنی مرضی سے سجایا ہوتا ہے۔ اور وہ اسے روشن کرنے کے لیے باہر کی روشنی کی محتاج نہیں ہوتی۔ اس لیے وہ کسی عقل و دانش اور دلائل کے معاملے میں مانگے کی روشنی پر ایمان نہیں رکھتی۔ اس نے جو فیصلہ کر لیا ہوتا ہے وہی اس مسئلے کا واحد اور آخری حل ہوتا ہے۔
words per minute
0
wpm
accuracy
0%
Text Practice - Time 162 - English

words per minute