words per minute

19

AbdulGhaffar857408


00:00

Speed

اے ابنِ آدم، ایک میری چاہت ہے اور ایک تیری چاہت ہے ہو گا وہی جو میری چاہت ہے پس اگر تو نے سپرد کر دیا اپنے آپ کو اُس کے جو میری چاہت ہےتو وہ بھی میں تجھے دے دو گا جو تیری چاہت ہے۔ اگر تو نے مخالفت کی اُس کی جو میری چاہت ہے تو میں تھکا دو گا تجھ کو اس میں جو تیری چاہت ہے پھر ہو گا وہی جو میری چاہت ہے۔
words per minute
0
wpm
accuracy
0%
Text Practice - Time 162 - English

words per minute