words per minute

9

Naimat_Ali


00:00

Speed

دہشتگردی نے پاکستان، افغانستان دونوں کو متاثر کیا، الزام تراشی کے بجاۓ ملکر کام کرنا چاہیے۔ آرمی چیف افغان دفاعی اتاشی سے ملاقات میں گفتگو، افغان صحافیوں کاآئی ایس پی آر، وزارت خارجہ اور ایف سی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ آرمی چیف جنرل فمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ انہیں پاکستانیوں کی طرح تمام افغانی شہری بھی عزیز ہیں، دہشت گردی کا نشانہ بننے والے افغان شہریوں کا بھی اتنا ہی دکھ ہوتا ہے جتنا پاکستانیوں کا، دہشت گردی نے دونوں ملکوں متاثر کیا، الزام تراشی کے بجاۓ دونوں ملکوں کو مل کر دہشت گردی کے خلاف کام کرنا چاہیے۔
words per minute
0
wpm
accuracy
0%
Text Practice - Time 233 - English

words per minute