words per minute
11
TahirButtar
00:00
Speed
ادارے کی زمین پر سپیشل اکنامک زون بنانے کا فیصلہ کیا گیا۔ اس سلسلے میں سی پیک کے تحت اسٹیل ملز کی 1500 ایکٹر زمین پر سپیشل اکنامک زون بنایا جائے گا۔ اس حوالے سے زمین 1 کروڑ 40 لاکھ روپے فی ایکڑ کے حساب سے زون کے لیے دی جائے گی۔ ماضی میں ہوئی بد انتظامیوں کے باعث پاکستان سٹیل ملز گزشتہ دو سال سے بند پڑی ہے۔ حکومت کی مالی معاونت سے ادارے کے ملازمین کو تنخواہوں ادا کی جاتی ہیں۔ سٹیل ملز کے بند پڑے رہنے سے ماہانہ 1 ارب 40 کروڑ روپے کا نقصان ہو رہا ہے جبکہ ادارے کا مجموعی خسارہ 170 ارب روپے تک پہنچ چکا ہے۔
پردہ اٹھتا ہے۔ اب 14 واں سوال کھل کر قوم کے سامنے آ گیا۔۔۔
14 واں سوال سیریز کا پہلا وکالت نامہ اسی صفحے پر14-07-2017 کے دن شائع ہوا۔ کالم ایک دن قبل لکھا گیا تھا۔ جب کہ 14واں سوال اس سے بھی 2 دن قبل نجانے کہاں سے خیال میں در آیا۔
عرض کیا تھا! جے۔آئی۔ٹی کی رپورٹ سپریم کورٹ کے سامنے پیش کئے جانے کے بعد پانامہ کیس کی بحث نئے سِرے سے نہیں کھولی جا سکتی۔ اس قانونی اصول کو ''ٹرائل ڈی نووو‘‘ کہتے ہیں۔ بدھ اور جمعرات کو سپریم کورٹ نے یہی کہا ۔ یہ کالم لکھتے وقت سرکاری موقف کی دھجیاں اور گِریبان مارگلہ کے کھمبے کے ساتھ لٹک رہے تھے۔ شر یف پکوڑوں کے تازہ کاغذات اس قد ر ''پھٹیچر‘‘ نکلے کہ انہیں پکوڑوں کے ٹھیلے تک بھی پذیرائی نہ مل سکی۔