words per minute

24

Anees_SultAn


00:00

Speed

سری لنکا کی کرکٹ ٹیم نے آئندہ ماہ پاکستان میں ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچوں کی سیریز کھیلنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ سری لنکا اور پاکستان کے میچوں کا شیڈول بھی کر دیا گیا ہے۔ شیڈول کے مطابق تین ون ڈے میچ کراچی میں کھیلے جائیں گے جبکہ لاہور ٹی ٹوئنٹی میچز کی میزبانی کرے گا۔ سری لنکا کی ٹیم 25 ستمبر کو کراچی پہنچے گی۔
words per minute
0
wpm
accuracy
0%
Text Practice - Time 151 - English

words per minute