words per minute
10
RazaAIOUStudio
00:00
Speed
اتنا ٹوٹا ہوں کہ چھونے سے بکھر جاؤں گا
اب اگر اور دعا دو گے تو مر جاؤں گا
پوچھ کر میرا پتا وقت رائیگاں نہ کرو
میں تو بنجارا ہو کیا جانے کدھر جاؤں گا
ہر طرف دوندھ ہے جگنو ہے نہ چراغ کوئی
کون پہچانے گا بستی میں اگر جاؤں گا
زندگی میں بھی مسا فر ہوں تیری کشتی کا
تو جہاں مجھ سے کہے گی میں اتر جاؤں گا
اب اگر اور دعا دو گے تو مر جاؤں گا
اتنا ٹوٹا ہوں کہ چھونے سے بکھر جاؤں گا
پھول رہ جائیں گے گلدانوں میں یادوں کی نظر
میں تو خوشبو ہوں فضاؤں میں بکھر جاؤں گا
اب اگر اور دعا دو گے تو مر جاؤں گا