words per minute

18

besttv


00:00

Speed

اگلے ایک ماہ میں کرفیو لگے گا. اگلے ہفتہ سے یا 20 روزے سے سب مکمل بند ہوگا. آنے والے 3 ماہ تک سمجھ لیں مختلف اوقات میں ہر ہفتے این سی او سی ایک نیا حکم نامہ جاری کرے گی. پہلے مرحلے میں ہفتہ اتوار چھٹی دوسرے میں ہفتہ میں دو دن کاروبار کی اجازت تیسرے میں کرفیو کی طرح کاروبار ٹائمنگ. یہ سب این سی او سی میں تجویز دے دی گی ہیں زیر غور ہے کہ کس طرح عملدرآمد کرایا جائے. بہت برے دن آنے کو ہیں اللہ ہم سب پر اپنا خاص کرم فرماے. جس کی جو مدد کر سکتے ہیں کریں براے مہربانی. رمضان کا مہینہ ہے لوگوں کے گھروں میں راشن کم سے کم دو ماہ کا ڈلوایا جاے. عید پر تقریباً سب بند ہو گا عید کی نماز کی اجازت کا بھی پتہ نہیں. براے مہربانی اس کو سنجیدگی سے لیں
words per minute
0
wpm
accuracy
0%
Text Practice - Time 377 - English

words per minute