words per minute
24
Anees_SultAn
00:00
Speed
اب ایک لففظ تازہ ہوا اور ورزش کے بارے میں ہو جائے۔ ان کے متعلق زیادہ پریشان نہ ہوں۔ اپنے کمرے کو تازہ ہوا سے بھر لیں۔ اس کے بعد کھڑکیاں بند کر لیں۔ یہ سالوں تک ہی بند رہیں گی۔ تاہم اپنےپھیپھڑوں کو ہر وقت استعمال نہ کریں۔ جہاں تک ورزش کا تعلق ہے اگر آپ کرنا چاہیں تو کر لیں۔ لیکن جب تک آپ کے پاس کرائے کا گھوڑا موجود ہے۔ اور دوسروں کو کرائے پر لیکر اپنے لئے بیس بال کھلوا سکتے ہیں۔ دوڑیں لگا سکتے ہیں۔ اور جمناسٹک کی مشقیں سر انجام دے سکتے ہیں۔ سائے میں بیٹھ سکتے ہیں اور انہیں دیکھ سکتے ہیں۔ پھر آپ کو اور کیا چاہیئے۔