words per minute
12
Fahad_Feroz
00:00
Speed
ملازمتوں اور کاروبار کے ذریعے پیسے کمانے کے روایتی طریقوں کے علاوہ موجودہ دور میں بہت سے ایسے نت نئے طریقے بھی سامنے آ رہے ہیں جو کمائی کے روایتی طریقوں سے کافی مختلف ہیں۔ سوشل میڈیا کے اس دور میں بہت سے انفلوئنسرز اور مواد تخلیق کرنے والے ہیں جو سوشل میڈیا کے ذریعے بھاری رقوم کماتے ہیں۔
سوشل میڈیا پر آپ جو ویڈیوز اور ریلز دیکھتے ہیں ان میں سے زیادہ تر انفلوئنسرز اور کانٹینٹ کریئیٹرز تخلیق کرتے ہیں۔