words per minute

26

FahadTahir


00:00

Speed

جنگ آزادی کے بعد مسلمانوں پہ بہت مشکل وقت آیا مسلمانوں کو بہت سی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا، ہندوؤں نے جنگ آزادی کا سارا ملبہ مسلمانوں پہ ڈال دیا۔ اس طرح مسلمان انگریزوں کے انتقام کا نشانہ بنے۔ اس سارے مرحلے میں کچھ لوگوں نے مسلمانوں کو اس اذیت سے نکالنے کی ہر ممکن کوشش کی ان میں سے ایک سر سید احمد خان بھی تھے۔ آپ نے مسلمانوں کو انگریزی تعلیم کی طرف راغب کرنے کی ہر ممکن کوشش کی کیونکہ ہندو سب نوکریاں لیے جا رہے تھے اور مسلمان مولوی انگریزی کو کافروں کی زبان کہ کر مسلمانوں کو تعلیم سے دور کر رہے تھے۔ سر سید نے بہت سے کالج سکول بنائے جہاں مسلمانوں کو تعلیم دی جاتی تھی۔ سر سید کا انتقال 1998 میں ہوا۔ سر سید کے بعد سب سے اہم شخصیت جو ابھر کر سامنے آئی وہ قائداعظم کی تھی۔ قائداعظم نے 1913 میں مسلم لیگ کو جوائن کیا اور 1920 تک مسلم لیگ اور کانگرس دونوں کے ممبر رہے اسکے بعد آپ کو محسوس ہوا کہ کانگرس صرف ہندوؤں کی نمائندہ جماعت ہے تو آپ نے کانگرس سے کنارہ کشی کر لی اور اپنی تمام تر توجہ مسلم لیگ پر مرکوز کر لی۔ تحریر فہد بن طاہر 09-04-2026
words per minute
0
wpm
accuracy
0%
Text Practice - Time 287 - English

words per minute