words per minute

26

FahadTahir


00:00

Speed

غم کھاتی ہوں مگر میری نیت نہیں بھرتی کیا غم ہے مزے کا کہ طبیعت نہیں بھرتی نہ پوچھو میری حالت کہ اِس دل کے لگانے سے پرہشاں، سینہ سُوزاں، مُنفَعِل، سَردَر گریباں ہوں اُسے فضل کرتے نہیں لگتی بار نہ ہو اس سے مایوس، امیدوار پھر بہار آتی ہے تجھ میں، اے گلستاں! غم نہ کھا وہ چلی آتی ہے فوجِ عَندَلیباں، غم نہ کھا گو کہ شب آخر ہوئی، اے شمع! تو زاری نہ کر پھر وہ محفل، وہی تیرا شَبستاں، غم نہ کھا میری جان کے جانے میں جب عرصہ رہا تھوڑا تب اس کے دل میں آیا دھیان میرے پاس آنے کا بلبل کو خزاں میں جان کھوتے پایا صیاد کو سر پٹک کے روتے پایا گل چیں کی بھی نیند اڑ گئی جو اہلِ دَول تھے، ان کو سوتے پایا کسی کی مرگ پر اے دل نہ کیجے چشم تر بہت سا روئیے اُن پر جو اِس جینے پہ مرتے ہیں ہاتھ آتی ہے کب علم و ہُنر سے دولت ملتی ہے قضا اور قَدر سے دولت جو علم و ہُنر رکھتے ہیں، وہ ہیں محروم مانوس ہے بَل احمق و خَر سے دولت
words per minute
0
wpm
accuracy
0%
Text Practice - Time 256 - English

words per minute