eng
competition

Text Practice Mode

Urdu Pangram اردو پینگرام یعنی اردو کے تمام الفاظ ایک جملے میں

created Jan 21st 2023, 15:02 by rafiullah


1


Rating

55 words
23 completed
00:00
ٹھنڈ میں، ایک قحط زدہ گاؤں سے گذرتے وقت ایک چڑچڑے، باأثر و فارغ شخص کو بعض جل پری نما اژدہے نظر آئے۔
ژالہ باری میں ر‌ضائی کو غلط اوڑھے بیٹھی قرأة العین اور عظمٰی کے پاس گھر کے ذخیرے سے آناً فاناً ڈش میں ثابت جو، صراحی میں چائے اور پلیٹ میں زرده آیا۔

saving score / loading statistics ...