Text Practice Mode
سلمان ایشوریا کا ذکر سُن کر جزباتی ہو گئے۔
created Sep 30th 2015, 09:41 by AyshaIrfan
0
190 words
            29 completed
        
	
	0
	
	Rating visible after 3 or more votes	
	
		
		
			
				
					
				
					
					
						
                        					
				
			
			
				
			
			
	
		
		
		
		
		
	
	
		
		
		
		
		
	
            
            
            
            
			 saving score / loading statistics ...
 saving score / loading statistics ...
			
				
	
    00:00
				ممبئی (وقت نیوز) بالی وڈ کے اداکار سلمان خان ادکارہ ایشوریا رائے بچن کا ذکر سن کر جذباتی ہو گئے۔ زی میڈیا بیورو کے مطابق بالی وڈ اداکارہ سلمان خان بھارتی فلم سٹار کافی دل  پھینک مشہور ہیں۔ اگرچہ فنی سفر کے دوران اداکار کے کئی افیئرز منظر عام پر آئے جو وقت کے ساتھ ساتھ ختم بھی ہوتے رہے۔ تاہم سلمان خان ایشوریا رائے کی محبت کو آج بھی بھول نہیں پائے۔ ’’بجرنگی بھائی جان‘‘ سے ایک انٹرویو کے دوران جب پوچھا گیا کہ کیا وہ اپنے رئیلیٹی شو ’’بگ باس 9‘‘ میں ایشوریا رائے کو اپنی فلم ’’جذبہ‘‘ کی پرموشن کے لئے دعوت دیں گے ؟ اس سوال پر اداکار کا کہنا تھا کہ یہ سوال پوچھ کر مجھے جذباتی کر دیا۔ تاہم اس کے بعد ان سے مائیک واپس لے لیا گیا۔ 1999ء میں ایک دوسرے کی محبت میں گرفتار ہوئے تھے اور ان کی محبت کا اختتام  2002ء میں ہوا تھا۔ بالی وڈ اداکار ابھی کنوارہ بیٹھے ہیں۔ سلمان خان نے شاہ رخ خان کو ان کی نئی آنے والی فلم ’’دل والے‘‘ کی پروموشن کے لئے بگ بوس ۹ می شرکت کے دعوت دی ہے۔ 
			
			
	         saving score / loading statistics ...
 saving score / loading statistics ...