eng
competition

Text Practice Mode

PSA PAPER TYPING PARAGRAPH

created Nov 17th 2023, 13:32 by aqibhussain


1


Rating

86 words
11 completed
00:00
آرمی چیف نے انتہا پسندوں اور دہشت گردوں کے ذریعے پھیلائے جانے والے گمراہ کن پروپیگنڈے کے خاتمے کے لیے مذہبی علما کے فتویٰ ”پیغام پاکستان“ کو سراہا ہے۔  انہوں نے علما و مشائخ سے گمراہ کُن پروپیگنڈے کی تشہیر اور اس کے تدارک اور اندرونی اختلافات کو دور کرنے پر زور دیا۔
 
آرمی چیف نے فکری اور تکنیکی علوم کے ساتھ ساتھ قرآن و سنت کی تفہیم اور کردار سازی کے لیے نوجوانوں کو راغب کرنے میں علمائے کرام کے کردار کی نشاندہی بھی کی۔

saving score / loading statistics ...